اترتا پانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دریا یا ندی کا پانی جو اتنا کم ہو جائے کہ اس میں کشتیاں نہ چل سکیں، پن اتار۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 164:5)
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'اُتَرْنا' سے حالیہ تمام 'اُتَرْتا' کے ساتھ پانی بطور موصوف استعمال کیا گیا ہے۔
جنس: مذکر